+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 15:16:09
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15900 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔