+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 15:46:26
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15850 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ایف او بی کے۔ بکنگ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔