+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 18:21:30
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 700 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کی مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21500 روپیہ من تک بولی ہوئی ہے اچھے کھرے مالوں کی۔