Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Apr 30 2025 18:30:51 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے کراچی سائڈ مال بک جاتے ہیں جبکہ فیصل آباد سائڈ بھی گاہک ہے۔ .
Apr 30 2025 13:06:04 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے جسکی وجہ سے فلحال بازار سٹیبل ہے۔ .
Apr 29 2025 18:00:43 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سب سے کم ریٹ پاکستان کا ہے اس وجہ سے فلحال ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے۔ .
Apr 29 2025 12:58:07 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 28 2025 18:05:18 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 12500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 28 2025 12:43:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 24 2025 18:00:16 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کی ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Apr 24 2025 13:49:44 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12100/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Apr 23 2025 18:13:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 22 2025 18:12:03 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12000/12200 تک من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 22 2025 14:58:16 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 21 2025 17:50:57 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 21 2025 13:30:57 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ریٹ تو مناسب ہے اور ایکسپورٹ بھی ہر ماہ تھوڑے تھوڑے ہو جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ بکنگ پاکستان سے 1190/1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 19 2025 13:14:38 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 17 2025 13:27:37 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج فیصل آباد مارکیٹ بند ہے کام کاج نہیں ہیں۔ .
Apr 16 2025 17:59:55 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 16 2025 12:50:33 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 17200/300 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ آجاتی ہے۔ .
Apr 15 2025 18:02:09 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 15 2025 12:49:20 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ میں پاکستان سے 9125.71 ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا ہے۔ .
Apr 14 2025 18:00:05 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 14 2025 13:10:37 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 12 2025 18:02:44 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 12 2025 12:49:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Apr 10 2025 17:44:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 10 2025 12:53:18 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔گاہکی سست ہے۔ .
Apr 09 2025 17:17:27 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ نائجیریا سے 1300 جبکہ پاکستان سے 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 12:55:13 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی کمزور ہے جبکہ انٹرنیشنل میں بھی پاکستان کے مالوں کی کوالٹی ہلکی ہونے کی وجہ سے گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Apr 08 2025 17:45:30 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11700/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نائجیریا سے 1300 ڈالر جبکہ پاکستان سے 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 08 2025 13:32:30 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11700/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ پاکستان سے 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 07 2025 17:54:35 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11700/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott