Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Jul 21 2025 14:21:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ کراچی بھی 12400 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تل ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اور تل کے بڑے پیداواری ممالک افریکن ریجن ہیں اور وہاں سپلائ پڑی ہے اور چائنہ میں بھی پرانے کافی سٹاک پڑے ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لوکل کراپ کم ہونے کی وجہ سے لوکل میں سٹاکیہ تھوڑا بہت ایکٹو ہے لیکن تل کا بڑا خریدار ایکسپورٹر ہے۔ لوکل بھی مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ سندھ سائڈ تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے۔ .
Jul 19 2025 18:01:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ پرانے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 19 2025 18:00:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ پرانے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 19 2025 15:04:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ پرانے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 17 2025 18:17:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ پرانے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل جو سٹاکسٹ ہیں جو کہ لوکل کراپ کو دیکھ کر کام کرتے ہیں۔ وہ گاہک ہیں۔ کیونکہ تل کی بیجائیاں بھی کم ہیں اور اس کو موسم بھی صحیح نہیں ملا ہے۔ پہلے مئ میں گرمی زیادہ تھی اور اب بارشیں زیادہ ہیں۔ اس لیے لوکل سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Jul 17 2025 13:36:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مالوں کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مال ہی نہیں ہیں۔ اکا دکا گھروں کے پاس مال ہیں۔ نئے مالوں کی بھی فل حال بیچ نہیں ہے لائنوں پر بارشیں ہیں۔ .
Jul 16 2025 18:33:43 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 16 2025 16:08:16 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال خاموشی ہے بارشوں کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Jul 16 2025 16:05:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال خاموشی ہے بارشوں کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Jul 15 2025 18:30:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے تاہم مال بھی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں مون سون کی بھرپور بارشیں ہیں اکا دکا علاقوں میں فصل کی کٹائی ہو رہی ہے اگر بارشوں کی یہی صورتحال رہی تو کٹائی لیٹ ہو سکتی ہے اور اگر کٹائی کے دوران بارشیں رہی تو فصل کو نقصان ہو سکتا ہے بعض علاقوں میں فصل سکڑنے کی اطلاعات موصول ہوئ ہیں۔ .
Jul 15 2025 12:53:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فارورڈ میں اکتوبر ڈیلوری 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بارشیں ہیں جسکی وجہ سے آمدن نہیں ہے۔ .
Jul 14 2025 18:55:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مال کے 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال کے 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال پاکستان میں تل کی بیجائ کم ہوئ ہے اور موسم اس کو صحیح نہیں ملا ہے۔ پہلے مئ میں گرمی کا سامنا ہوا پھر جو کراپ کھڑی ہے اس کو پچھلے 10/12 دن سے بارشوں کی لپیٹ میں ہے ضلع لیہ چوبارہ کروڑ لال عیسن ضلع بھکر منکیرہ دریاخان ضلع خوشاب نورپور تھل ہر دوسرے دن بارش شروع ہو جاتی ہے جس سے پودا کمزور ہو رہا ہے اور کئ علاقوں میں واٹر لاگنگ بھی ہے یعنی فصلوں میں پانی کھڑا ہے۔ جس سے پودا سکڑ جاتا ہے اور پیداوار کم ہونے کے امکانات ہیں۔ چائنہ میں بھی شینگڈانگ میں کراپ ٹھیک ہے جبکہ ہینن میں کراپ متاثر ہوئ ہے۔ پہلے مئ میں ہیٹ ویو کی وجہ سے اور اب بارشوں کی وجہ سے کھڑی فصلیں زد میں ہیں۔ دوسری جانب چائنہ میں کیری فارورڈ سٹاک بہت ہے۔ اور نائجیریا ٹوگو ایتھوپیا برازیل وغیرہ میں بھی کافی سٹاک ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فارورڈ کے سودے 1050 ڈالر تک آفر ہو رہے ہیں۔ .
Jul 14 2025 15:35:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ہلڈ مالوں کے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 12 2025 18:20:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 12 2025 12:55:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 10 2025 18:42:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم حاضر میں مال نہیں ہیں۔ .
Jul 10 2025 13:19:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مالوں کا 12500 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مال ہی نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال تل کی کاشت پچھلے سال کی نسبت کم تھی اور اس کو موسم بھی صحیح نہیں ملا ہے۔ زیادہ تر تل کی جگہ پر مونگی کاشت ہوئ ہے کیونکہ مونگ کا ریٹ تل سے بھی 2000 روپیہ من زیادہ تھا۔ دوسری جانب سندھ اور لیہ سائڈ جو فصل کھڑی ہے اس میں پانی آ گیا ہے۔ آگے بھی بارشوں کے سبب کراپ مزید ڈیمیج ہونے کا حدشہ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 09 2025 18:27:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں حاضر مالوں کے 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 09 2025 15:05:06 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں حاضر مالوں کے 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ سلو ہے۔ .
Jul 08 2025 18:31:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور حاضر مالوں کے 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اکتوبر ڈیلوری مالوں کے 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گرمیوں میں ڈومیسٹک ڈیمانڈ سلو رہتی ہے تاہم انٹرنیشنل میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jul 08 2025 15:08:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہلڈ مالوں کے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2025 18:14:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 07 2025 12:51:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مالوں کے 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 19 جون تک کے ڈیٹا کے مطابق چائنہ پورٹس پر 299100 میٹرک ٹن تک سٹاک پڑا ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 33.63٪ زیادہ ہے اور دس سالوں کی ایوریج کے مطابق ریکارڈ ہائی مال پڑا ہے جو کہ قیمتوں پر دباؤ کا سبب بن رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق افریقن ممالک میں بھی کافی سٹاک پڑا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jul 03 2025 18:02:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ پرانے مالوں کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مالوں کے 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 03 2025 12:53:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ پرانے مالوں کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مالوں کے 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اکتوبر ڈیلوری مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 02 2025 18:05:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ پرانے مالوں کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نرمی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 02 2025 14:57:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ نئے مالوں کے 12000 روپیہ من جبکہ پرانے مالوں کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 01 2025 18:28:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ نئے مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی آمدن ابھی کم ہے۔ پرانے مالوں کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ بکنگ پاکستان سے 1120 سے 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اگست ستمبر شپمنٹ کے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 01 2025 14:08:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال آنا شروع ہو گئے ہیں۔ آج حاصل پور اور وہاڑی سائڈ سے تھوڑے تھوڑے مال آئے ہیں 12100/200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب فل اکتوبر کے سودوں کے بائر آپشن مالوں کے 13300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان میں پرانے مال تقریباً ختم ہیں تاہم ابھی فل حال ان ریٹوں میں گاہکی بھی خاموش ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک نہیں ہیں کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jul 01 2025 13:02:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں اتنے مال بھی نہیں ہیں اور گاہکی بھی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott