Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Jan 10 2026 18:39:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے گڈ ایوریج مالوں کے 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے سٹاکسٹ اب آہستہ آہستہ تھکتے جا رہے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا کر کے سٹاک کی مقدار کم کر رہے ہیں۔ اکا دکا 100/200 کم کر کے بیچ آ جاتی ہے۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 10 2026 14:26:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9700 گڈ ایوریج جبکہ وی آئ پی مال 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے لوکل ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے اور بیچ بھی تھوڑی تھوڑی ا جاتی ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 08 2026 16:51:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 08 2026 12:48:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 07 2026 17:57:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 07 2026 13:07:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ گڈ ایورج مالوں کے 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ کوالٹی مال 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ سردیوں میں لوکل میں ڈیمانڈ بھی ہوتی ہے۔ بیچ بھی ہے کیونکہ ٹریڈرز تھوڑے تھوڑے مال نقصان میں ہی فروخت کر کے دوسرے آئٹمز میں جا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت پاکستانی لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ پر اور انٹرنیشنل مارکیٹ چائنہ کی ڈیمانڈ پر منحصر ہے۔ کیونکہ چائنہ کی سالانہ ڈیمانڈ 1.1/1.2 ملین ٹن تک ہے۔ سب کی نظریں چائنہ پر ہی ہیں۔ چائنہ میں پچھلے سال بتدریج مندے کے باعث ٹریڈرز نے کافی نقصان کیا ہے۔ کچھ فرمیں ڈیفالٹ بھی کر گئ ہیں چائنہ میں۔ اس وجہ سے ریٹ کم ہونے کے باوجود چائنہ کی ڈیمانڈ فل حال نہیں ہے۔۔ دوسرا تل کی گلوبل سپلائ میں پہلے دو وقت میں فصلیں آتی تھیں۔ اب ہر 3 ماہ بعد کوئ نا کوئ ملک شروع ہو جاتا ہے۔ پچھلے سال بھی برازیل سے جون جولائ میں اچھی سپلائ ہوئ تھی جو کہ اتنی زیادہ برازیل سے سپلائ غیر متوقع تھی۔ ابھی جنوری فروری اور مارچ تین ماہ پڑے ہیں آگے پھر اپریل میں میں برازیل اور لاطینی امریکہ کی کراپ شروع ہو جائے گی۔ پھر جون جولائ کے بعد پاکستان چائنہ کی لوکل کراپ شروع ہو جائے گی۔ پھر ستمبر سے دسمبر تک افریکہ آمدن شروع رہتی ہے۔ مجموعی طور پر انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزے داری تو نہیں ہے۔ ریٹ بھی کافی کم ہیں اور گلوبل سپلائ بھی زیادہ ہے۔ ریٹ کم ہونے کے باوجود ڈیمانڈ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Jan 07 2026 12:50:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ گڈ ایورج مالوں کا 9600 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ بھی آجاتی ہے تاہم مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 06 2026 17:57:04 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ شام کے اوقات میں بہتر ہے اور گڈ ایورج مالوں کے 9600/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ ڈیمانڈ بھی آجاتی ہے تاہم بیچ بھی کمزور ہے۔ .
Jan 06 2026 14:41:12 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نائجیریا 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 05 2026 18:20:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 05 2026 13:23:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھرپارکر کوالٹی مال لوڈ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ تو ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ چائنہ کی ڈیمانڈ کے پیچھے ہی چلتی ہے۔ فل حال چائنہ خاموشی ہے۔سٹاکسٹ نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ان ریٹوں میں سٹاکسٹ کو نقصان ہے۔ ریٹ چھوٹا ہے آگے کہیں چائنہ کی ڈیمانڈ آئ تو تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں لیکن ڈیمانڈ کے اوپر منحصر ہے۔ .
Jan 03 2026 18:06:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ گڈ ایوریج مالوں کے 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 03 2026 12:27:57 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے نائجیریا 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 01 2026 17:36:24 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں سردیوں کے جو 2/3 ماہ ہیں ان میں ڈیمانڈ بنی رہنے کے امکانات ہیں ہلڈ مالوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے اور دوسری جانب کوریا کا ٹینڈر بھی آسکتا ہے۔ .
Jan 01 2026 12:54:52 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کیونکہ ان ریٹس میں کافی نقصان ہے۔ .
Dec 31 2025 18:25:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آخری تاریخیں ہیں کام کاج سست ہے۔ .
Dec 31 2025 15:11:20 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی چھٹیوں جیسا ماحول ہے۔ .
Dec 30 2025 17:20:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلڈ مال 14000/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 30 2025 12:41:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال لوڈ میں 8500 جبکہ کراچی پہنچ میں 9000 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Dec 29 2025 17:03:05 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9400 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 9600/9700 روپیہ من تک اکا دکا مالوں کی بیچ آجاتی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مشین کلین مالوں کے 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 29 2025 12:44:57 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9400/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 10100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Dec 27 2025 18:38:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9400/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Dec 27 2025 12:58:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9400/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2025 16:34:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کا 9300/9500 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہیں جبکہ 9700/9800 روپیہ من تک مال ملتے ہیں۔ مشین کلین مال 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور نائجیریا سے 970/1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2025 12:21:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کے 9500/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نائجیریا سے 970/1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 22 2025 17:40:58 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل گڈ ایوریج مالوں کے فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 9500/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی لوڈ میں 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Dec 22 2025 13:43:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل گڈ ایوریج مالوں کے فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 9500/9600 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے کیونکہ سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال ہیں۔ .
Dec 20 2025 17:05:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور گڈ ایوریج مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من جبکہ ریگولر کوالٹی مالوں کے 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ کی بیچ کمزور ہے۔ .
Dec 20 2025 12:10:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مالوں کا 9300/9400 روپیہ من تک کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھر پارکر کے مال کراچی پہنچ میں 8800/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 18 2025 17:25:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مالوں کے 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کے مال لوڈ میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کام کاج سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott