Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Apr 07 2025 12:57:35 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11700/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی کمزور ہے تاہم مال بھی کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ زیادہ تر سٹاکسٹ مال فارغ کر گئے ہیں باقی جن سٹاکسٹ کے پاس تھوڑی بہت مال پڑے ہیں ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Apr 05 2025 17:52:44 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 05 2025 12:39:59 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Mar 29 2025 12:53:13 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم موصول ہوئی ہے اور 12000/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چھٹی والا ماحول ہے کام کاج نہیں ہیں۔ .
Mar 27 2025 16:57:13 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Mar 27 2025 13:01:37 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Mar 26 2025 16:42:07 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 26 2025 13:10:57 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نائجیریا سے 1310 ڈالر اور پاکستان سے 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایف ایف کے مسائل کی وجہ سے فلحال پاکستان کے مالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Mar 25 2025 16:42:25 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 25 2025 12:58:12 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ انڈین اونجھا مارکیٹ بھی 12400 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 24 2025 17:17:42 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال زیادہ مذیداری نہیں ہے۔ .
Mar 24 2025 13:03:39 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Mar 22 2025 16:56:29 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال خاموشی سی ہے۔ .
Mar 22 2025 12:54:08 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈے ہیں۔ .
Mar 20 2025 21:01:26 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آج آپ کو سرسوں کے متعلق کچھ معلومات فراہم کریں گے۔ سرسوں جنوبی پنجاب کی منڈیوں میں 5500/5600 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 5900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق یہ ریٹ انتہائی مناسب ریٹ ہیں ان ریٹوں میں مال لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لوکل آمد کی وجہ سے تیل کے ریٹ تقریباً 2000 روپیہ من انڈر کاسٹ ہو گئے ہیں۔ جبکہ سرسوں میل کا ریٹ 2500 روپیہ من کے لیول پر ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سالونٹ انڈسٹری کو اس ریٹ میں سرسوں پیسائ کر کے معقول منافع ھے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے پلانٹ بھرپور گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سرسوں جب مضبوط ہاتھوں میں چلی جائے گی پھر تیل کے ریٹ میں بھی تیزی ہو جائے گی اور سرسوں کے ریٹ بھی بڑھ جائیں گے۔ پاکستان میں فی ایکڑ پیداوار اچھی ہے لیکن ایک چیز ذہن نشین کر لیں کہ پاکستان ائل سیڈز جن سے خوردنی تیل نکلتا ہے صرف 28/30 فیصد پیدا کرتا ہے۔ باقی 70 فیصد خوردنی تیلوں کے بیج پاکستان ایمپورٹ کرتا ہے۔ اس لئے مندہ تیزی کا تیزی کا دارومدار انٹرنیشنل مارکیٹ پر ہوتا ہے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ 5500/5600 والی سرسوں میں 1500 سے 2000 روپیہ من کی بہتری آ سکتی ہے۔ تیل کے ریٹ لوکل سرسوں کی آمد کی وجہ سے پاکستان میں انڈر کاسٹ ہو گئے ہیں لیکن چار پانچ ہفتوں کے بعد جب لوکل سرسوں ختم ہو جائے گی تیل کے ریٹ بھی بڑھنا شروع ہو جائیں گے۔ اس لئے انویسٹر بھی اس ریٹ میں سرسوں لینا شروع ہو گئے ہیں اور تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ہم سرسوں کی باقاعدہ اپڈیٹ نہیں دیتے لیکن ہمارے انویسٹر اس سال سرسوں میں دلچسپی لے رہے ہیں اس لئے ہفتے دس میں ایک آدھ بار سرسوں کی اپڈیٹ دیا کریں گے۔ .
Mar 20 2025 17:35:08 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 20 2025 12:59:04 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 17500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہی ہیں۔ .
Mar 19 2025 17:30:21 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 19 2025 13:01:08 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ انہی ریٹس میں رکی ہوئی ہے زیادہ مندہ تیزی نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Mar 18 2025 17:00:36 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 18 2025 12:59:51 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نائجیریا سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 1300/1330 ڈالر اور پاکستان سے 1180/1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان سے جو تل ایکسپورٹ ہو رہے ہیں اس میں ایف ایف اے کی شکایات آ رہی ہیں۔ جنوری میں جو پاکستان سے تل چائنہ ایکسپورٹ ہوئے تھے ان میں ایف ایف اے کے مسائل آ رہے ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے سٹاک ہولڈ کر لیے ہیں اور کلیم بھی مانگ رہے ہیں۔ .
Mar 17 2025 17:09:32 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 17 2025 12:58:49 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی مال 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 15 2025 17:07:58 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 15 2025 12:46:40 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے سٹاکسٹ مال فارغ کر کے دوسری آئٹمز میں جارہے ہیں۔ .
Mar 13 2025 16:34:46 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 12200/500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ہلڈ مالوں کی 17800 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Mar 13 2025 13:06:44 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ کراچی مارکیٹ میں 12650/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 17900/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 12 2025 17:25:36 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 12 2025 13:52:28 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں فلحال۔ .
Mar 11 2025 17:40:04 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott