Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Sep 01 2025 17:53:26 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں اچھے مالوں کے 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ اچھے مالوں کے گاہک ہیں۔ .
Sep 01 2025 13:03:09 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں اچھے کھڑے مالوں کے 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 10900/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 30 2025 18:17:05 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 30 2025 14:28:24 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ 200/300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں اور زمین دار بھی کھل کر مال نہیں دے رہے ہیں۔ بس اتنا سیل کرتے ہیں جتنا پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ باقی مال سٹاک میں جا رہا ہے۔ لوکل سٹاکیہ دھڑا دھڑ مال لے رہا ہے۔ تل کا ریٹ کم ہے جس کی وجہ سے سٹاکسٹ کی دلچسپی ہے۔ موسم بھی خراب ہے جو مین بیلٹ ہیں ان علاقوں میں ساہیوال سائڈ بھی بہاول نگر سائڈ بھی۔ اگلے دو چار دن مزید جتنے بھی جنوبی پنجاب میں دریا ہیں سیلابی صورتحال ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں برازیل 950 نائجیریا 980 پاکستان 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 28 2025 18:16:18 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800سے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لے جاتے ہیں۔ لوکل ریٹ بھی کم ہیں اور آگے کئ علاقے اوکاڑہ ساہوال بہاولنگر پاکپتن ریڈ الرٹ ہیں سیلاب کی وجہ سے۔ فل حال لوکل سٹاکیہ ریٹ کم ہونے کی وجہ سے فل ایکٹو ہے۔ .
Aug 28 2025 12:30:39 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10700 سے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10500 سے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100/200 روپیہ من تک بہتر ہوئ ہے۔ اچھے مالوں کے لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں جبکہ اچھے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال لوکل میں موسم کی صورتحال کافی خطرناک ہو چکی ہے۔ جنوبی پنجاب کے کئ علاقے زیر آب ہیں اور کئ علاقے ریڈ الرٹ پر ہیں سیلاب کی وجہ سے۔ بہاولنگر کی مقامی انتظامیہ نے صاف کن کہہ دیا ہے کہ ستلج دریا میں پانی کی سطح بڑھنے کی وجہ سے مقامی رہائشی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ شدت اختیار کر چکا ہے۔ این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ تقریباً 89,000 افراد کو بہاولنگر سے محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ اس سے واضح ہے کہ کچھ علاقوں واقعی سیلاب سے متاثر ہو چکے یا خطرہ بہت قریب پہنچ چکا۔ سہیوال ڈویژن کے رکنے والے علاقوں (riverbeds) خاص طور پر ستلج اور راوی کے کنارے، شدید سیلاب کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس علاقے میں سینکڑوں گاؤں اور فصلیں سیلاب زدہ ہو چکی ہیں؛ قریباً 13,364 ایکڑ زرعی اراضی متاثر ہوئی، جبکہ تقریباً 1,000 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ یہ اب تک کا سب سے شدید سیلابی پدپد ہے جو 1988 کے بعد یہاں آیا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے شدید خطرہ ظاہر کرتے ہوئے مزید 45 گاؤں اور تقریباً 75,000 افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ .
Aug 27 2025 18:06:40 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ اچھے کھڑے مالوں کے گاہک ہیں۔ .
Aug 27 2025 15:28:18 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 26 2025 18:17:06 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے جبکہ کراچی سائڈ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 26 2025 12:51:21 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے جسکی وجہ سے کراچی کے ایکسپورٹرز خاموش ہیں۔ .
Aug 25 2025 17:10:41 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ لوکل مارکیٹ 11000 کا لیول ہے فیصل آباد منڈی میں۔ لوکل سٹاکسٹ ایکٹو ہے۔ کٹائی بھی ابھی مکمل نہیں ہوئ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 50 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور نائجیریا سے 950/975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ چائنہ کے اندر پچھلے دنوں کانفرنس میں 980/1000 ڈالر میں کام ہوئے ہیں پاکستان سے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ فل حال سست ہے۔ .
Aug 25 2025 14:54:24 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں مال بک جاتا ہے لوکل سٹاکسٹ اچھے مال کے جاتے ہیں۔ لائنوں پر بھی 10500 سے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی کٹائی چل رہی ہے۔ اس بار بارشوں کی وجہ سے فصل لیٹ ہے۔ پچھلے دنوں لائنوں پر بارشیں ہوئ ہیں۔ ابھی آگے بھی مزید بارشیں ہیں جس سے مال کا کلر خراب ہونے کے امکانات ہیں۔ لوکل سٹاکسٹ تو مال لے جاتے ہیں تاہم انٹرنیشنل فل حال مارکیٹ میں کوئ مزے داری نہیں ہے۔ پچھلے سال چائنہ نے اگست ستمبر اکتوبر میں پاکستان سے کافی مال خریدے تھے لیکن اس سال چائنہ میں کافی سٹاک پڑے ہیں جس کی وجہ سے فل حال چائنہ کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Aug 23 2025 18:04:12 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال مل بک جاتے ہیں۔ .
Aug 23 2025 12:38:53 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں بک بھی جاتے ہیں۔ .
Aug 21 2025 17:31:17 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک کا گاہک ہے اچھے مالوں کا۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Aug 21 2025 12:50:12 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی اور کراچی مارکیٹ میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے ان ریٹس میں سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Aug 20 2025 18:11:33 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Aug 20 2025 12:29:45 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے جبکہ لوکل میں سٹاکسٹ فل ایکٹو ہیں۔ .
Aug 19 2025 16:49:17 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور اچھے کھرے مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ لائنوں پر بھی 500 روپیہ من ریٹ تیز ہے اور 10500 سے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2025 12:48:01 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ اچھے مالوں کے گاہک ہیں۔ لائنوں پر آگے بارشیں بھی مزید ہیں۔ تقریباً پنجاب سندھ اور کے پی کے تمام علاقوں میں ہی وقفے وقفے سے بارشیں ہیں۔ اس لیے لوکل میں سٹاکسٹ ایکٹو ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سٹاک تو کافی پڑا ہے لیکن چائنہ میں بھی تل کے جو مین علاقے ہیں۔ ہینن اور شینگڈانگ کے وہاں بھی بارشیں ہیں۔ .
Aug 18 2025 17:51:02 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست یے۔ .
Aug 18 2025 12:48:01 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10600/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم اچھے مالوں کے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ لوکل موسم کے حالات بھی خراب ہیں اور کٹائی عروج پر ہے۔ ساتھ ہی بارشیں بھی ہیں۔ اگر بارشوں سے کراپ خراب ہوتی ہے تو بارشی مالوں صاف مالوں کے ریٹوں میں بھی فرقہ آ سکتا ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ فل حال سست ہے۔ افریکہ میں کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑا ہے اور چائنہ بھی مال پڑا ہے۔ فل حال کھل کر خریداری نہیں کر رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 16 2025 18:31:59 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز بھی گاہک بن جاتے ہیں جبکہ سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں۔ .
Aug 16 2025 12:35:49 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2025 17:28:19 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Aug 13 2025 12:53:51 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ فلحال لائنوں سے کھل کر بیچ بھی نہیں آتی ہے۔ 5/7 دن تک جب کھل کر آمدن شروع ہو گئی تب ہی صورتحال واضح ہوگئی۔ .
Aug 12 2025 18:26:23 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے 10500/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں جب آمدن بڑھے گی تب ہی خریداری کریں گے۔ .
Aug 12 2025 14:30:28 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10800/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی یہی ریٹ ہے۔ کراچی ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں 10000 سے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی کٹائی چل رہی ہے۔ فصل لیٹ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی مالوں کے 1050/1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 11 2025 19:00:57 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 11200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن بڑھے گی تب ہی کام کاج شروع ہوگئے۔ .
Aug 11 2025 12:59:29 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑی منڈیوں کے ٹریڈرز کم ریٹ لگاتے ہیں تاہم چھوٹی منڈیوں کے ٹریڈرز کو کم کر کے وارہ نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott