+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2022 11:53:59
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی  7600/7650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کراچی پورٹ پر 25 کنٹینر برازیل مونگ کی آمدن تھی۔