+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 13:19:36
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 200 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 4200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دادو ابھی آمدن شروع نہیں ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ ٹریڈرز بھی ابھی رہے ہوئے ہیں مال نہیں خرید رہے ہیں۔ مال ہیں بھی نمی والے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق عموماً جب پلیرز برسیم میں جیتے ہوتے ہیں تو وہ جواروں میں زور لگاتے ہیں لیکن اس سال برسیم میں ہر طرف ٹریڈرز کو کافی نقصان ہوا ہے۔ دکان داروں کو بھی کافی نقصان ہوا ہے۔ انویسٹرز کو بھی نقصان ہوا ہے۔ اس لیے ابھی فل حال خاموشی ہے۔ 

سدا بہار جوار بھی اوکاڑہ منڈی میں 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ آج آمدن 2 گاڑی تک کی تھی