+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 17:11:55
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور لوڈ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔