+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 12:42:26
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مال 3500 جبکہ پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8750 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال 9300/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی پہنچ میں تھرپارکر والے مالوں کے 9000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔