+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 16:40:21
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے شام کے اوقات میں اور 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں تو کام نہیں ہے مال گیلے ہیں تاہم انویسٹرز پیمنٹ ابھی کر رہے ہیں جبکہ ڈلوری آگے جنوری یا فروری کی کر کے سودا کرتے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ کمزور ہے اور 93.310 کلو کے 12000 تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ تیز ہے۔ پچھلے 8/10 دن میں 300 روپیہ کوئنٹل کی بہتری آئی ہے اور 4600 والی مارکیٹ 4925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈین مارکیٹ کافی کمزور رہ گئ تھی۔ ابھی بازار بہتر ہے۔ انڈیا بازار تھوڑا بہت مزید بہتر ہو سکتا ہے۔