+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 13:36:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ رمضان العریبیہ وغیرہ کے 15350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 15350 جبکہ کشمیر سورج وغیرہ کے 15250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 15000/15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی سکرنڈ باندی نوڈھیرو وغیرہ کے 15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر فل حال گاہکی کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں مزید مندے کا رجحان ہے۔ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14005/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔