+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 21:25:03
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین ترکی سے ری سیل میں پاکستان کے لیے 2850 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 38850 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا سے گلف ممالک کے لیے نئے کام نہیں ہو رہے ہیں۔ جب تک انٹرنیشنل مارکیٹ میں اشیاء کی نقل و حمل کے حالات واضح نہیں ہوتے امپورٹرز کی سیلنگ لوکل میں کھل کر نہیں ہے۔