+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 14:18:59
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں ارجنٹینا کے مال کے 30 دن پیمنٹ پر 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ برازیل کے مالوں کے 30 دن پیمنٹ پر 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔