+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 23:35:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فارورڈ میں 60 روپیہ کوئنٹل دوبارہ کمزور ہوئ ہے اور 13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے بھی کام شروع ہو گئے ہیں۔فل اپریل 3 مل 13725 میں مال مل جاتے ہیں۔ زیادہ پیداوار ہونے کی وجہ سے فارورڈ ٹریڈرز سر پر مال بیچ رہے ہیں۔ اب فارورڈ میں چونکہ کوئ بڑا فرقہ نہیں ہے اس لیے حاضر میں بھی ٹریڈرز کے جزبات ٹھنڈے ہی ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے۔