+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 13:51:20
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہے اور 10050روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بکنگ 15 ڈالر تیز ہے اور 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔