+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 17:09:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 160.5/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 162/162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ وائٹئرا آمدن جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور ل 150.25 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے لوڈنگ نہیں ہے۔ حاضر کام کاج سست ہے۔