+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 17:13:16
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی گڈ ایوریج 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے وی آئ پی وائٹ مال بھی 9800 سے 10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال لوکل تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔