+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 14:45:14
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500/15800 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔