+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 20:52:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کا 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گیا ہے۔ فیصل آباد سائڈ سورج 15075 سویرہ 15175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہی ہے۔3 مل فارورڈ کے سودوں کے 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔