+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 11:48:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 10200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی 10700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مال موائسچر والے آ رہے ہیں جس کی وجہ سے گاہکی کمزور ہے۔ تاہم اس سال پنجاب فصل اچھی ہے۔ جھاڑ اچھا ہے۔ دانا بھی بڑا ہے اور کلر بھی اچھا ہے۔