+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 15:02:38
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید بہتر ہے اور 12900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں سٹار برانڈ کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی سے بیچ بھی رک گئ ہے۔ اب جن کے پاس مال رہ گئے ہیں انہوں نے ہولڈ کر لیے ہیں اگلے سال کے لیے۔ ان ریٹوں میں کافی نقصان ہے امپورٹرز کو۔ دوسری جانب پنجاب نیچے ریٹیل میں گاہکی بھی تقریباً ختم ہی ہے۔ سندھ بھی ختم ہی ہے بس 5/10 مزید ٹک ٹک چل سکتی ہے۔