+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 15:05:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تمام ملز کے نئے ریٹ رات کو آئیں گے اور حاضر گاہکی خاموش ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔