+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 17:35:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور کی بھی 168 کی بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔