+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 14:43:17
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 17000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے۔