+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 17:40:36
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔