+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 14:41:59
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے آج کام کاج نہیں ہیں۔