+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 12:21:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سودیمہ ویسل کے مال ایڈوانس پیمنٹ 161 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ پائپ لائن میں کافی مال بک ہیں پہلے سے ہی اس لیے اب کوئ بکنگ میں جا نہیں رہا ہے۔ دوسری جانب لالڑی چنوں کی مارکیٹ بہتر ہے۔ لائنوں پر 7500 سے 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9700 سے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال یہ دو ماہ بھنائ کا سیزن ہے اور تنزانیہ کے اچھی کوالٹی مال بھی کم ہیں۔ تنزانیہ 175 سے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں جبکہ ریل پاس مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔