+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 17:21:29
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ اور حاضر لوڈنگ والے مالوں کے 10100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہیں۔ جہاں کہیں نیچے ڈیمانڈ اچھی ہوئ لوکل بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔