+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 14:16:25
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 40 دن پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور کے 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔