+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 21:51:57
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ اچھے وائٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے چائنہ کے لیے اچھے مالوں کے 1085 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔