+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 17:34:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر رات کے اوقات میں ریٹ آئیں گے۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہی ہے گاہکی نہیں ہے۔ آج کل کی نسبت 1209 ٹرالی آمدن زیادہ ہے گنے کی پنجاب میں۔ آج آمدن 4934 ٹرالی تک تھی۔ 3 مل فارورڈ کے 14000 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔