+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 12:41:32
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ لائنوں سے 200 کم کر کے بھی مال مل جاتے ہیں۔ لائنوں پر مال سٹاک بہت ہوا ہے۔