+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 17:20:28
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔