+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 13:21:27
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری ہائبرڈ مکئ کا بھی ریٹ کم ہوا ہے 15 موئسچر والے فیڈ مل پاس مال 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی اچھے مالوں کے 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔