+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2025 14:46:14
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 34000/34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 50 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور انڈین کوالٹی کراچی پورٹ کے لیے 2455 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔