+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 15:45:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ سورج شوگر ملز کے 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13930/13935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چینی فارورڈ کے سودوں میں اتار چڑھاؤ ہی اتنی تیزی سے ہوتا ہے کہ بعض اوقات رپورٹ پروسس کرتے کرتے ہیں ریٹس تبدیل ہو جاتے ہیں۔