+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 15:10:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13930 روپیہ کوئنٹل جبکہ اے کے ٹی 13920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 14000 جبکہ مارچ 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔