+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 18:13:59
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8200/8300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں راولپنڈی پہنچ میں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔