+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 16:40:01
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ مارکیٹ 800 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور پہلے 2 ماہ ادھار پیمنٹ پر 9000 میں کام ہوئے تھے ابھی ملتان کیش پیمنٹ پر 9000 روپیہ من میں کام ہو گئے ہیں۔ ابھی ریٹ 9200 مانگتے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ بیچنے والوں کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ سبی لائنوں پر بھی 8500/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا گاڑی بکتی ہے پھر جن کے پاس مال ہیں ریٹ ہی تیز کر دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ جواریں شارٹ ہیں۔جزبات بہت گرم ہیں۔