+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 15:48:47
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 112/112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ریٹ کافی کم ہوا ہے 7/8 روپیہ کلو کم ہوا ہے۔ ابھی ان ریٹوں میں دوبارہ گاہک ہے۔