+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 17:07:26
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 9200 روپیہ من تک کام ہوے ہیں 60 دن کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ انتہائی گرم ہے۔