+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 12:43:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 4 کے 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وقتی آگے رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری بن سکتی ہے تاہم کام ساتھ ساتھ ہی کرنا چاہیے۔ ڈیمانڈ بھی اچھی رہنے کے امکانات ہیں اور امپورٹرز کو نفع بھی ہے۔ کوئ بھی امپورٹر ہاتھ نہیں روکے گا۔ یہی ٹائم ہے اگلے دنوں میں مال فارغ بھی کرنے ہیں۔