+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 12:23:02
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4600 روپیہ من تک ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔