+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 14:41:20
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ہلدی کی ڈیمانڈ سست ہے۔ انٹرنیشنل بازار بھی 200 ڈالر کمزور ہوا ہے۔ انڈیا مارکیٹ 1700 ڈالر کے لیول پر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان سے ایکسپورٹ میں وارہ ہے۔ ان ریٹوں میں اچھا نفع ہے۔ ساتھ ساتھ ایکسپورٹ ہوتی رہے گی۔