+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 18:17:50
  • Comments

Sugar | چینی


پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودے 14020 اور مارچ کے سودوں کے 14210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔