+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 15:07:29
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 13950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 جبکہ گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی دھنیا کراچی مارکیٹ میں 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز مال مکس کر کے بیچ رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔