+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 12:01:50
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تنزانیہ 6000 برازیل 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدرآباد منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹ والے مال بھی کافی پڑے ہیں اور وہ اونچے ریٹس والے ہیں جن میں ٹریڈرز کو نقصان ہے جبکہ لوکل کراپ بھی سر پر ہے۔ مارکیٹ مزید کمزور ہی نظر آرہی ہے۔